“Urdu Research Journal” (Shnakhat) is an open-access, peer reviewed refereed journal published quarterly from 2018. The Journal strives to publish work of high quality in research and literature works across the globe in Urdu language and literary theory. The aim of the journal is to provide high-quality research material in Urdu for scholars and researchers. The Research Journal (Shnakhat)  only publishes original articles, which are results of original research, and which in a given form have not been previously published elsewhere. If a given article contains contributions of other persons, the authors are obliged to reveal their names and affiliation. The authors have to hold all legal rights to the content of their articles.

"شناخت "لاہور پاکستان سےآن لائن شائع ہونے والا ایک سہ ماہی تحقیقی جریدہ ہے ۔اس جریدے کے اجراء  کا بنیادی مقصد اردو زبان و ادب  کی ترویج و اشاعت کے علاوہ کلاسیکی متن  اورمخطوطات کے ساتھ  ساتھ جدید تنقیدی افکار و نظریات ، لسانیات  اور شاعری  کی معیاری تحقیق پر مشتمل غیر مطبوعہ تخلیقات  کی اشاعت ہے۔ تحقیقی جریدے کا ایک مقصد اردو کے محققین، ناقدین اور لسانیات کے ماہرین کوایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں  نہ صرف اُنہیں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا نے کا موقع ملے  بلکہ نئے لکھنے والے  تحقیق کاروں کی حوصلہ افزائی  اوررہنمائی بھی ہو سکے۔"شناخت"کے اجراء کا ایک مقصد دنیا بھر میں موجود اردو زبان و ادب کے علماء اور محققین کے  درمیان روابط کو فروغ دینا بھی ہے اس سے  نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ  روابط مستحکم  ہونگے بلکہ تحقیق کے معیار میں بھی بہتری آئے گی

Vol. 4 No. 1 (2021): Shnakhat

Published: 2021-05-30

View All Issues